Print this page

ایم ڈبلیوایم صوبہ سندھ سیکریٹریٹ کے تحت سیاسی ومذہبی رہنمائوں، صحافیوں،ملی تنظیموں،ماتمی انجمنوں اور اسکائوٹس گروپس کے اعزاز میں نیاز حلیم کا اہتمام

15 November 2016

وحدت نیوز (کراچی) صوبائی سیکریٹریٹ مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے زیراہتمام سیاسی ومذہبی رہنمائوں، صحافیوں،ملی تنظیموں،ماتمی انجمنوں اور اسکائوٹس گروپس کے اعزاز میں نیاز حلیم کا اہتمام اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ترجمان علامہ مختار امامی ،صوبائی رہنما ناصر حسینی،میثم عابدی ،مولانا صادق جعفری اور مولانا نشان حیدر ساجدی نے شرکاء سے خطاب کیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree