Print this page

ایم ڈبلیوایم ناصرشیرازی کی تمام مذہبی و سیاسی اکائیوں سے ملکی استحکام کے لیے کردار ادا کرنے کی اپیل

21 August 2022

وحدت نیوز(اسلام آباد)جامعہ نعیمیہ میں منعقدہ ملی یکجہتی کونسل کی مرکزی کابینہ کے اجلاس میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سیکرٹری سید ناصر شیرازی نےخصوصی شرکت کی۔

 انہوں نے گفتگو کرتے ہوئےملکی سلامتی کے لیے داخلی وحدت کو وقت کی اہم ترین ضرورت قرار دیا۔انہوں نے تمام مذہبی و سیاسی  اکائیوں سے ملکی استحکام کے لیے کردار ادا کرنے کی اپیل بھی کی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree