Print this page

ایم ڈبلیوایم کے مرکزی رہنما ناصر عباس شیرازی اور علامہ مقصود ڈومکی آج ملتان پہنچیں گے

04 September 2021

وحدت نیوز (ملتان) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی اور مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی آج ملتان پہنچیں گے، ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے صوبائی ترجمان کے مطابق دونوں رہنما ملتان میں مصروف دن گزاریں گے، مسجد ولی العصر میں منعقدہ تربیتی نشست خطاب کریں۔ ملکی موجودہ صورتحال پر پریس کلب ملتان میں پریس کانفرنس کریں گے۔آئی ایس او پاکستان ملتان کی مجلس عمومی کے اجلاس میں شرکت کریں گے اور دیگر تنظیمی شخصیات سے ملاقات بھی کریں گے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree