Print this page

معروف صحافی علمدار حسین کے والد کے انتقال پر علامہ راجہ ناصرعباس سمیت دیگرایم ڈبلیوایم قائدین کی فاتحہ خوانی

28 June 2021

وحدت نیوز(اسلام آباد) معروف صحافی علمدار حسین کے والد کے انتقال پرسربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹریٹ میں ان سے تعزیت کی۔مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعا کا اہتمام بھی کیا گیا ۔

 اس موقع پر ایم ڈبلیوایم کے مرکزی رہنماء علامہ احمد اقبال رضوی، نثار فیضی ،آغا محمد رضا ، مولانا ضیغم عباس، مولانا عبد الخالق اسدی صاحب ۔ مولانا ارشاد علی۔ ملک اقرار حسین، مولانا شبیر بخاری اور مولانا وحید کاظمی سمیت دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree