Print this page

ایم ڈبلیوایم وفدکی علامہ قاضی نادرعلوی کی سربراہی میں پرنسپل جامعہ مصباح العلوم علامہ اختر حسین نسیم سے ملاقات،بیٹے کی وفات پراظہار تعزیت

18 July 2025

وحدت نیوز(ملتان) ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے وفد کی صوبائی آرگنائزر علامہ قاضی نادر حسین علوی کی قیادت میں جامعہ مصباح العلوم کے پرنسپل علامہ اختر حسین نسیم سے ملاقات، اُن کے بیٹے مولانا اعجاز حسین جعفری کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور فاتحہ خوانی کی، وفد میں صوبائی جنرل سیکرٹری مجلس علما ئے مکتب اہلبیت جنوبی پنجاب علامہ طاہر عباس نقوی، صوبائی ترجمان ثقلین نقوی، مولانا لیاقت حسین، سید جواد رضا جعفری شامل تھے۔علامہ سید طاہر عباس نقوی نے مرحوم کی بلندی درجات ، لواحقین کے لیے صبر و استقامت اور ملکی سلامتی کے لیے دُعا کرائی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree