Print this page

ایم ڈبلیوایم کے تحت سال2022کے پہلے عشرے کو "عشرہ تکریم شہداء مکتب اہلبیت ؑ " کے عنوان سے منایا جا رہا ہے

01 جنوری 2022

وحدت نیوز(اسلام آباد) سرزمین پاک اور دنیا بھر کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام سال2022کے پہلے عشرے کو "عشرہ تکریم شہداء مکتب اہلبیت ؑ " کے عنوان سے منایا جا رہا ہے۔اس سلسلے میں تکریم شہداء کانفرنس کا پر وقار انعقاد (آج)02جنوری بروز اتوار دن ایک بجے امام بارگاہ جامع مسجد الصادق G-9/2 اسلام آباد میں ہو گا جس میں مختلف مکاتب فکر کے علماء اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات شرکت کریں گی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree