Print this page

پاکستانی سینیٹرزکے وفد کی ایرانی سفیر سے ملاقات ایران پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت

23 جون 2025

وحدت نیوز(اسلام آباد)سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ کی سینیٹرز کے وفد کے ہمراہ ایرانی سفارت خانے آمد،اس موقع پر وفد میں سینیٹر علی ظفر، سینیٹر عون عباس بپی،سینیٹر سیف اللہ نیازی، سینیٹر فوزیہ ارشد اور سینیٹر دوست محمد نے ایران سے اظہارِ یکجہتی کی اور یقین دلایا کہ امتِ مسلمہ کے اتحاد اور مظلوموں کی حمایت کے لیے ہر محاذ پر ساتھ ہیں۔ جنگ میں شہید ہونے والے ایرانی شہدا کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree