Print this page

ایم ڈبلیوایم جی بی کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ نیئرمصطفویٰ کے سسرمحترم کی رحلت، ایم ڈبلیوایم قائدین کا اظہارتعزیت

20 نومبر 2021


وحدت نیوز(اسلام آباد)مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نیئر عباس مصطفوی کے سسر کا انتقال ہوگیا ہے۔مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری دیگر مرکزی قائدین اور سیکریٹری جنرل ایم ڈبلیوایم گلگت بلتستان آغا علی رضوی نے افسوس اور رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔

ایم ڈبلیوایم کے قائدین نے مرحوم کے رحلت پر پسماندگان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مغفرت کی دعا کی اور تمام لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree