
MWM Pak
وحدت نیوز (بلتستان)مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے زیر اہتمام شہدائے سانحہ چلاس کی برسی کے موقع پر سانحہ کوہستان، سانحہ بابوسر اور شہدائے سانحہ 88 کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد ہو رہا ہے
وحدت نیوز (پشاور)مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سبیل حسن مظاہری نے پاکستان تحریک انصاف کو صوبہ میں اکثریتی نشستوں پر کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پ
وحدت نیوز (پشاور) مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید عبدالحسین الحسینی نے کہا ہے کہ دھاندلی کے باوجود ایم ڈبلیو ایم دہشتگردوں کو پارلیمان میں جانے سے روکنے اور کئی محب وطن اور معتدل امیدواروں کو منتخب کرانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔
مجلس وحدت مسلمین کے نومنتخب رکن بلوچستان اسمبلی کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ ہمارے مخالف یہی کہتے ہیں کہ ہم صرف ایک خاص فرقہ کی نمائندگی کرتے ہیں اور فرقہ واریت کو ہوا دیتے ہیں۔ لیکن حقائق بالکل اس کے برعکس ہیں
وحدت نیوز (اسلام آباد)مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات ناصر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ ایم ڈبلیو ایم اپنی اساس سے لیکر آج جس اعلٰی مقام پر جماعت کھڑی ہے اس میں سب سے اہم کردار مرکزی کابینہ کا ہے جس میں تمام افراد شامل ہیں۔
وحدت نیوز (کراچی) کراچی این اے 252،257،253، پی ایس 117،126،127 پر فوج کی نگرانی میں دوبارہ انتخابات کرائے جائیں۔ کراچی کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والے ٹھپہ مافیا کی دہشت گردی کا فوری نوٹس لیا جائے۔