MWM Pak

MWM Pak

Email: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

raja.lhr.election0مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ امام کی اُمت کو اُمتوں کی سرداری کرنی ہے، سیاسی جدوجہد کے بغیر ممکن نہیں ہے کہ آپ یہ اُمور انجام دیں۔ ہم ظالم قوتوں کے لیے سیاسی میدان خالی چھوڑ دیں تو کس طرح ظہور امام (ع) کا راستہ ہموار کریں گے، کیا ہم مظلوموں کو ظالموں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیں؟ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے لاہور میں مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے اُمیدواران سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ علامہ ناصر عباس جعفری کا مزید کہنا تھا کہ ظلم سے جنگ لڑنا ہماری میراث ہے جو ہمیں انبیاء، آئمہ اور معصومین علیہم السلام کی سیرت سے ملی ہے۔ مظلوموں کی خاطر جنگ لڑنا شیوہ پیغمبری و آئمہ ہے، ان چوروں، ڈاکوئوں اور لٹیروں کے خلاف جنگ لڑنا واجب ہے جنہوں نے غریبوں اور مظلوموں کے لہو سے محلات بنا رکھے ہیں۔

00 capture 0000وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی نے کہا ہے کہ ہم اس سوچ اور فکر کے ساتھ عام انتخابات میں وارد ہوئے تھے کہ ملک پاکستان کو مستحکم کرنے اور پاکستان پر عالمی طاقتوں کے دباؤں کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کو عالمی دہشت گرد طاقتوں امریکہ، اسرائیل سمیت دیگر کے چنگل سے آزاد کروایا جائے گا

essa nasirوحدت نیوز (اسلام آباد) بحرین کی اہم شخصیت اور عالم دین آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر پر شاہی فورسز کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ

mettingوحدت نیوز ( لاہور ) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کابینہ کے تنظیمی سیشن کے اختتام پر الوداعی اجلاس وحدت سیکرٹریٹ لاہور میں ہوا جس میں کابینہ کے تمام اراکین شریک ہوئے۔اجلاس میں فیصلہ کیا

iraqوحدت نیوز (مانیٹرنگ ڈیسک عراق) ایرانی خبر رساں ادارے فارس نیوز کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع بعقوبہ شہر میں نماز جمعہ کے بعد بہت سے نمازی جب مسجد سے نکل رہے تھے تو مسجد کے باہر چند منٹ کے وقفے سے دو بم دھماکے ہوئے،


quettaوحد ت نیوز( لاہور ، کوئٹہ ) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے زیرِا ہتمام صوبہ بھر میں مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر یومِ تحفظ شعائر اللہ و ناموسِ صحابہ منایا گیا۔ تمام جامع مسا جد میں نماز جمعہ کے خطبوں میں آئمہ نمازِ جمعہ نے شام اور مصر میں صحابہ کرامؓ کے مزاروں کی بے حرمتی کی بھر پور مذمت کی ۔

Page 5 of 179

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree