
MWM Pak
سید ناصر عباس شیرازی مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات ہیں، حالیہ الیکشن میں ملک بھر میں اپنے امیدوار کھڑے کرنے اور تمام شہروں کے دورہ جات کرکے لوگوں کے مورال کو بلند کرنے میں انہوں نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
وحدت نیوز (کراچی )وطن عزیز کی تاریخ کی بد ترین دھاندلی اور انتخابی عمل میں کرپشن کے باوجود ملت جعفریہ نے 11مئی الیکشن کے روز اپنے گھروں سے نکل کر اپنی سیاسی بیداری کو بھر پور ثبوت دیا ۔ ہم نے میدان میں حاضر رہ کر تکفیری دہشت گردوں کا مکمل راستہ روک دیا ہے ۔
وحدت نیوز (لاہور )مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کے زیراہتمام جشن مرج البحرین کانفرنس قصر نور ہال فیروز پور روڈ کلمہ چوک لاہور میں منعقد ہوئی، جس میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔
علامہ عبدالخالق اسدی مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل اور معروف عالم دین ہیں،آپ کا تعلق سرگودھا ڈویژن سے ہے، قم المقدس سے فارغ التحصیل ہیں، پاکستان میں اتحاد امت اور اتحاد بین المسلمین کے لئے ایک عرصے سے سرگرم ہیں، ملت تشیع کے لئے ان کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، آج کل مجلس وحدت کے پلیٹ فارم سے ملت کی بیداری کیلئے مصروف عمل ہیں، نوجوانوں سے خصوصی تمسک رکھتے ہیں اور ان کی تربیت کے حوالے سے خاطر خواہ خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کے زیراہتمام جشن مرج البحرین کانفرنس قصر نور ہال فیروز پور روڈ کلمہ چوک لاہور میں منعقد ہوئی، جس میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔ کانفرنس کی صدارت مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے کی جبکہ مہمان خصوصی علامہ محمد امین شہیدی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان تھے۔
وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کے زیراہتمام جشن مرج البحرین کانفرنس قصر نور ہال فیروز پور روڈ کلمہ چوک لاہور میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی نے ملکی سیاسی صورت حال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مختلف مشکلات کے باوجود ہم اپنی ذمہ داریوں پر پابند رہیں گے اور پوری قوت کے ساتھ میدان میں کھڑے ہوں گے