Print this page

صوبائی آرگنائزر ایم ڈبلیوایم جنوبی پنجاب علامہ قاضی نادر علوی کا دورہ علی پور

19 جون 2025

وحدت نیوز(علی پور)مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی ارگنائزر علامہ قاضی نادر حسین علوی نے وفد کے ہمراہ تحصیل علی پور کا دورہ کیا اس موقع پر صوبائی صدر عزادی ونگ انجینیئر مہر سخاوت علی سیال، اراکین ورکنگ کمیٹی ثقلین نقوی سید ندیم عباس کاظمی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ علی پور دورہ کے موقع پر انہوں نے عید غدیر کی مناسبت سے منعقدہ جشن میں شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔ اس موقع پر شاکر کاظمی، تصور حسین بھی موجود تھے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree