Print this page

جید عالم دین مفسر قرآن علامہ محسن علی نجفی کی رحلت سے آج ملت جعفریہ ایک عظیم مدیر ، مدبر اور شفیق استاد سے مرحوم ہوگئی ہے، ایم ڈبلیوایم برطانیہ

09 جنوری 2024

وحدت نیوز(لندن) ملت اسلامیہ کے جید عالم دین مفسر قرآن علامہ محسن علی نجفی کی رحلت سے آج ملت جعفریہ ایک عظیم  مدیر ، مدبر اور شفیق استاد  سے مرحوم ہوگئی ہے۔اللہ تعالی بزرگوار حجت الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محسن علی نجفی کو اعلی علیین میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے خانوادہ محترم کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

 اس ناگہانی وفات پر ھم مرحوم کےخانوادہ اور پاکستان کے تمام علمائے کرام کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔ یقینا ملت تشیع پاکستان آج ایک عظیم عالم باعمل سے محروم ھو گئی ھے جو کہ ملت کے لئے عظیم نقصان ھے ۔ اللہ پاک بحق محمد وال محمد بزرگوار کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree