Print this page

علامہ اقتدارنقوی کی سربراہی میں ایم ڈبلیوایم وفد کی قائد وحدت علامہ راجہ ناصرعباس کی نیابت میں شہید عمیر علی کی نماز جنازہ میں شرکت، اہل خانہ سےتعزیت اور فاتحہ خوانی

05 نومبر 2023

وحدت نیوز(خانیوال) مخدوم پور کبیر والہ عمیر علی جن کو ظالموں نے محب اہلبیت علیہ السلام کی پاداش میں  شہید کیا گیا شہید کے جنازے میں قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی نیابت میں مجلس وحدت کے وفد نے جنازے میں شرکت کی۔

وفد میں صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب علامہ سید اقتدار حسین نقوی برادر سلیم عباس صدیقی مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سیکرٹری فلاح و بہبود برادر مختار حسین اور ضلعی صدر خانیوال برادر منظر موجود تھے ۔

اس موقع پر صوبائی صدر علامہ سید اقتدار حسین نقوی نے خطاب کیااور قاتل کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا۔قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے حکم پر لواحقین کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی گئی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree