Print this page

سجاول کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے محرم الحرام کے انتظامات نا کیئے جانے پر ایم ڈبلیوایم کااحتجاج کا اعلان

08 July 2024

وحدت نیوز(سجاول)مجلس وحدت مسلمین ضلع سجاول کاٹائون کمیٹی دڑو اور یونین کائنسلز سجاول کے خلاف احتجاجی تحریک کا اعلان، ضلعی انتظامیہ اور بلدیاتی اداروں کی طرف محرم الحرام کی تیاریوں کے سلسلے میں دوسال سے کوئی خاطر خواں انتظامات نہیں کئے ،عزاداری جلوسوں کے روٹس عشرہ مجالس اور مومنین کے محلوں ،امام بارگاہوں اور ان کے احاطوّں میں کوئی بھی خاطر خواں کام نہیں کروایا جا رہا منتظمین ،بانیان ، متولین اور تنظیمی ضمیداران سے کسی بہی قسم کا کوئی رابطہ نہیں کر رہے ضلعی انتظامیہ کو مکمل اعتماد میں لیا جا رہا ہے، ڈویزن، ضلع اور تحصیل سطح تک میٹنگس کرکے بہی انتظامات نہ کۓ جائیں تو ان میٹنگس کا کیا فائدہ .مجلس وحدت مسلمین ضلع سجاول مشاورت سے احتجاجی تحریک کا اعلان کرتے ہیں ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree