Print this page

کراچی، ایم ڈبلیو ایم ضلع غربی کے زیراہتمام میلاد النبی جلوس کے راستوں میں استقبالیہ کیمپ

02 December 2017

 وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے حکم پر ضلع جنوبی کے تحت مرکزی کیمپ محمود آباد میں لگایا گیا جس میں 12ربیع اول جشن عید میلادالنبی ؐ کے سلسلے میں نکلے جانے والی جلوسوں اور میلاد ریلیوں میں محمود آباد یونٹ میں پانی اور شربت کا اہتمام کیا اس موقع پر اہل محلہ کی ماتمی انجمنوں ،مساجد وامام بارگاہوں کے ذمہ داروں کے علاوہ مزہبی ،سیاسی جماعتوں کی نمائندوں نے شرکت کی۔ پاکستان پیلز پارٹی ،عوامی نشیل پاڑٹی ،پاکستان سنی تحریک ایم ڈبلیو ایم کے رہنما بھی شامل تھے۔ صوبہ سندھ رہنما ناصر حسینی ضلع جنوبی کے حسن رضا پیلز پاڑٹی کراچی کے صدر اور رکن صوبائی اسمبلی سعید غنی نے ایم ڈبلیو ایم کی جانب اتحاد بین المسلمین کی عملی مظاہرہ کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree