Print this page

ایم ڈبلیوایم پنجاب کی جانب سے علامہ اصغر عسکری کومسئول مرکزی دفترنامزدہونے پر مبارک بادپیش کرتے ہیں، زاہدمہدوی

04 March 2015

وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان پنجاب آفس کے مسول برادر زاہد حسین مہدوی نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں مرکزی مسول آفس کی ذمہ داریاں سمبھالنے پر علامہ محمد اصغر عسکری صاحب کو مبارک باد پیش کی ہے اور اُمید ظاہر کی ہے کہ وہ اپنی اعلیٰ ترین صلاحیتوں کا استعمال کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹریٹ کو مزید فعال بنائیں گے اور تمام شعبہ جات اور صوبوں کے درمیان روابط اور منصوبہ بندی کو فروغ دیں گےاور انھوں نے علامہ محمد اصغر عسکری صاحب کو پہلی فرصت میں مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹریٹ لاہور کے دورہ کی دعوت دی ہے ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree