Print this page

ایم ڈبلیوایم ضلع شیخوپورہ کے تحت تنظیمی وتربیتی ورکشاپ کا انعقاد

15 March 2016

وحدت نیوز(شیخوپورہ) مجلس وحدت مسلمین شاہدرہ ضلع شیخوپورہ صوبہ پنجاب کے تحت " ایک روزہ ضلعی تربیتی ورکشاپ " منعقد کی گئی جس میں صوبائی سیکرٹری تربیت پنجاب مولانا ڈاکٹر محمد یونس نے شرکت کی اورنظام ولایت ،مجلس وحدت مسلمین (ماضی، حال، مستقبل)کے عنوان پر شرکاءسے خطاب کیا،ورکشاپ میں ضلعی کابینہ و یونٹس کابینہ سمیت دیگر مومنین نے شرکت کی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree