Print this page

علامہ علی اکبرکاظمی کا اسلام پورہ لاہور کا دورہ، یونٹ صدر کےوالد مرحوم کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی

27 April 2024

وحدت نیوز(لاہور)صوبائی صدر ایم ڈبلیوایم پنجاب علامہ سید علی اکبر کاظمی صاحب کا اپنے وفد کے ہمراہ اسلام پورہ لاہور کا وزٹ صوبائی صدرنے اسلام پورہ یونٹ کے صدر کے والد مرحوم کی وفات پر ان سے تعزیت کی اور مرحوم کی بلندی درجات کے دعائے مغفرت کرائی اور فاتحہ خوانی کی ۔مرحوم کے لواحقین کے صبر جمیل کی دعا کی دعائے مغفرت کے موقع پر مرحوم کے عزیز و اقارب موجود تھے ۔

صوبائی صدر نے مرحوم فرزندوں سے بھی تعزیت کی ۔ نجم عباس خان ضلعی صدر مجلس وحدت مسلمین ضلع لاہور اور آفتاب علی ہاشمی سنیئر نائب صدر مجلس وحدت مسلمین ضلع لاہور ظہیر کربلائی صوبائی آفس سیکرٹری بھی موجود تھے ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree