Print this page

علامہ احمد اقبال رضوی کی وفد کے ہمراہ علامہ حسن رضا ہمدانی سے ملاقات اور عیادت

07 December 2020

وحدت نیوز(لاہور)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی نے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین صوبہ پنجاب علامہ سید حسن ہمدانی سے انکے آبائی گھرپر ملاقات کی اور ان کی احوال پرسی کی۔

اس موقع پر سیکرٹری امور جوانان پنجاب برادر سجاد نقوی و سینئر رہنما مجلس وحدت پنجاب برادر نقی مہدی بھی ہمراہ موجود تھے۔رہنماؤں نے علامہ حسن رضا ہمدانی کی جلد صحت یابی کی دعا کی ،یاد رہے علامہ سید حسن رضا ہمدانی کے ساتھ ٹریفک حادثہ پیش آیا تھاجس میں وہ شدید زخمی ہوئے تھے ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree