قاتلوں کی زہریلی گیسکی وجہ سے اس علاقے کے ایک 36 سالہ نوجوان نے جام شہادت نوش کیا ہے۔ادھر بحرینی نوجوانوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ بہت جلد انتفاضہ تکبیر دوبارہ شروع کر رہے ہیں اور ایک بار پھر بحرین کی راتیں اللہ اکبر کے نعروں سے گونجنا شروع ہوں گی۔
بحرین میں آل خلیفہ اور آل سعود کے جبر آمیز اقدامات کے خلاف جاری عوامی احتجاجی تحریک کے دوران ایک اور نوجوان سعودی خلیفی جرائم کا شکار بن کر شہید ہوگیا ہے۔اطلاعات کے مطابق آل سعود کے قابضین اور آل خلیفہ کے قابضین نے پر امن مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے السترہ کے علاقے میں ایک بار پھر زہریلی گیس استعمال کی ہے۔العالم کی رپورٹ کے مطابق آل سعود اور آل خلیفہ کے کرائے کے