مرکز کی خبریں
-
ہمارے اتحاد واخوت کی طاقت سے ان عناصر کو شکست فاش ہو گی جو ارض پاک میں مایوسیوں کا غلبہ چاہتے ہیں،علامہ راجہ ناصرعباس
Saturday, 06 March 2021
-
شہیدقائد علامہ سید عارف حسین الحسینی اورشہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین عالمی استعماری قوتوں کے خلاف میدان عمل میں حاضر ہے، علامہ مقصودڈومکی
Friday, 05 March 2021
-
ایم ڈبلیوایم کی شوریٰ عالی کا اجلاس، دستور کی جامعیت اور تنظیم کے اداروں کی فعالیت پر اطمینان کا اظہار
Friday, 05 March 2021
-
قانون کے نصاب میں مولا علی ع کی قضاوت کے اصول پڑھائے جائیں، علامہ سید احمد اقبال کا لاہورہائیکورٹ میں خطاب
Wednesday, 03 March 2021
تنظیمی خبریں
-
عزاداری میں رکاوٹیں، ایم ڈبلیوایم کے اعلیٰ سطح وفدکی وزیرقانون پنجاب سے ملاقات ، راجہ بشارت کی تحفظات دورکرنے کی یقین دہانی
- Wednesday, 03 March 2021
وحدت نیوز(لاہور)مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبد الخالق اسدی، مرکزی سیکرٹری سیاسیات و فوکل پرسن برائے مذہبی ہم آہنگی حکومت پنجاب سید اسد عباس نقوی، ممبر…
ایم ڈبلیوایم پنجاب کی صوبائی شوریٰ کا اجلاس، آئندہ ماہ علامہ راجہ ناصرعباس کے دورہ پنجاب کا اعلان- Monday, 01 February 2021
وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین سینٹرل پنجاب کی صوبائی شوریٰ کا دوروزہ اجلاس صوبائی سیکریٹریٹ لاہور میں اختتام پزیر ہوگیا۔ صوبائی شوریٰ کا اجلاس سیکرٹری جنرل پنجاب علامہ عبدالخالق اسدی…
شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد امریکا کو پےدر پےشکست کا سامنا ہے ، علامہ عبدالخالق اسدی- Monday, 25 January 2021
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی کا بین الاقوامی خبر رساں ادارے سے خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت…
-
عوام پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے،دودھ کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں،ترجمان ایم ڈبلیوایم سندھ علامہ مبشر حسن
- Sunday, 07 March 2021
وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی ترجمان علامہ مبشر حسن زیدی نے دودھ کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے اسے عوام کے ساتھ ظلم قرار دیا…
قوم کیلئےشہید ڈاکٹر محمد علی نقویؒ کا درد، تحرک اور فعالیت قابل رشک اور نوجوانوں کیلئےمشعلِ راہ ہے،علامہ باقرعباس زیدی- Sunday, 07 March 2021
وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ باقرعباس زیدی نے سفیر انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 26ویں برسی کے موقع پراپنے پیغام میں ان…
اولیاءاللہ کے مزارات امن ومحبت کے مراکز ہیں، ان پر حملہ کرنے والے والوں کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں، ایم ڈبلیوایم سندھ- Friday, 19 February 2021
وحدت نیوز(سیہون شریف) مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ باقر عباس زیدی نے شہدائے سیہون کی چوتھی برسی کے موقع پر درگاہ سیہون شریف میں منعقدہ شہداء…
-
HDP کی جانب سے امام مہدیؑ کی شان میں گستاخی، ایم ڈبلیوایم کا حکومت سے فوری کاروائی کا مطالبہ
- Wednesday, 20 January 2021
وحدت نیوز(کوئٹہ) کوئٹہ کی ایک نسل پرست فاشسٹ تنظیم HDPکی جانب سے فرزند رسول خداؐ حضرت امام مہدی ؑ کی شان اقدس میں بدترین گستاخی کے خلاف پریس کانفرنس کرتے…
امید سحر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب، ایم ڈبلیوایم قائدین کی خصوصی شرکت- Monday, 21 December 2020
وحدت نیوز(ڈیرہ مراد جمالی)امید سحر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ڈیرہ مراد جمالی میں اجتماعی شادی کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں کمشنر نصیرآباد ڈویژن عابد سلیم قریشی رکن صوبائی اسمبلی…
ایم ڈبلیوایم ضلع لسبیلہ کی شوریٰ کا اجلاس، صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ برکت مطہری کی خصوصی شرکت- Friday, 27 November 2020
وحدت نیوز(لسبیلہ) مجلس وحدت مسلمین صوبہ بلوچستان ضلع لسبیلہ کی شوریٰ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلعی کابینہ سمیت تمام یونٹس کے سیکریٹریز نے شرکت کی اور تنظیمی فعالیت کی…
-
گلگت بلتستان میں زرعی ترقی کیلئے وزیر زراعت کاظم میثم کا Arid agr culture university راولپنڈی کا دورہ
- Saturday, 06 March 2021
وحدت نیوز(اسلام آباد)رہنما مجلس وحدت مسلمین ،وزیر زراعت گلگت بلتستان محمد کاظم میثم نے Arid agr culture university راولپنڈی کا دورہ کیا۔ دورہ کے موقع پر یونیورسٹی کے وائس چانسلر…
ایم ڈبلیوایم کے رکن جی بی اسمبلی شیخ اکبررجائی اور وزیر تعمیرات کی جانب سے پیش کردہ کرگل سکردو و لداخ روڈ کھولنے کی قرارداد منظور- Monday, 01 March 2021
وحدت نیوز(گلگت) الحمد للہ گلگت بلتستان اسمبلی میں رکن اسمبلی و سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم ضلع کھرمنگ شیخ اکبر علی رجائی اور صوبائی وزیر تعمیرات عامہ وزیر سلیم احمد…
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے معاون خصوصی برائے قدرتی وسائل اور ترجمان ایم ڈبلیوایم الیاس صدیقی کےدفتر کا افتتاح- Friday, 26 February 2021
وحدت نیوز(گلگت) معاون خصوصی وزیراعلیٰ گلگت بلتستان براٸے قدرتی وساٸل و صوبائی ترجمان مجلس وحدت مسلمین جی بی محمد الیاس صدیقی کے دفتر کا افتتاح کر دیا گیا۔ جمعرات کے…
-
علامہ تصور جوادی پر قاتلانہ حملے کو 4سال مکمل ہوگئے ،حملہ آورتاحال آزاد ہیں، اسدعلی نقوی
- Tuesday, 16 February 2021
وحدت نیوز(مظفرآباد)سیکرٹری نشرواشاعت ایم ڈبلیو ایم آزادکشمیر سید اسد علی نقوی نے کہا ہے کہ دارالحکومت مظفرآباد کے عظیم فرزند، مجاہد، غازی اور ریاستی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین آزادکشمیر…
امریکہ کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کو بھارتی کشمیر قرار دینا قابل مزمت وباعث تشویش حرکت ہے، علامہ تصور جوادی- Saturday, 13 February 2021
وحدت نیوز(مظفرآباد) امریکہ کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کو بھارتی کشمیر قرار دینا قابل مزمت وباعث تشویش حرکت ہے امریکہ کے ایسے مزموم عزائم جو بھارت نوازی پر مبنی ہیں…
ایم ڈبلیوایم کا میرپور کے اسیر سید واجد علی شاہ کی طویل اسیری اور دیگر بے گناہ ملت کی اسارت پرتشویش کا اظہار- Monday, 25 January 2021
وحدت نیوز(مظفرآباد)علامہ سید تصور حسین نقوی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین آزادکشمیر سے مولانا سید حسن کاظمی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین آزادکشمیر ضلع میرپور اور سید مجاھد حسین کاظمی…
-
ایم ڈبلیوایم خیبرپختونخوا کی صوبائی پولیٹیکل کونسل کا اجلاس، بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلہ جات
- Friday, 05 March 2021
وحدت نیوز(اسلام آباد)مجلس وحدت مسلمین خیبرپختونخوا کی صوبائی پولیٹیکل کونسل کا اہم اجلاس مرکزی سیکریٹریٹ اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی…
ایم ڈبلیوایم کے عہدیداران خیبرپختونخوا میں تنظیمی روابط اور یونٹ سازی پر مزید توجہ دیں، علی رضا طوری- Tuesday, 23 February 2021
وحدت نیوز(ڈی آئی خان) آپس کے مضبوط روابط کے ذریعے سے ہی غلط فہمیوں کو ختم کیا جا سکتا ہے۔ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین خیبرپختونخوا کے صوبائی سیکرٹری…
ایم ڈبلیوایم ڈیرہ اسماعیل خان کے بلدیاتی انتخابات میں بھرپورحصہ لےگی، علامہ غضنفر نقوی- Monday, 15 February 2021
وحدت نیوز(ڈیرہ اسماعیل خان) مجلس وحدت مسلمین ڈیرہ اسماعیل خان کے زیر اہتمام ڈیرہ سٹی میں اکابرین علاقہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں معززین علاقہ نے شرکت کی پروگرام…
-
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے محکمہ جات کا ملتان سے خاتمہ واضح کر رہا ہے کہ حکومت اس خطہ کی عوام کے ساتھ مخلص نہیں، سلیم صدیقی
- Thursday, 04 March 2021
وحدت نیوز(ملتان)مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سلیم عباس صدیقی نے کہا ہے کہ سب حکومتوں نے اس خطہ کی عوام کے ساتھ دھوکہ اور فریب…
ایم ڈبلیوایم ضلع ملتان نے انجینئر مہر سخاوت سیال کی مشاورت سے 12 رکنی سیاسی کونسل کا اعلان کردیا- Saturday, 20 February 2021
وحدت نیوز(ملتان) مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان نے صوبائی سیکرٹری سیاسیات انجینئر سخاوت علی کی مشاورت سے 12رکنی سیاسی کونسل کا اعلان کردیا ہے ۔ سیاسی کونسل کے اراکین کے…
ایم ڈبلیوایم جنوبی پنجاب کی صوبائی کابینہ کی تربیتی ورکشاپ، علمائے کرام کا خطاب- Thursday, 18 February 2021
وحدت نیوز(ملتان) مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کی صوبائی کابینہ کیلئے شب بیداری اور تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا، ورکشاپ میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی…
-
ایم ڈبلیوایم مشہد مقدس کےزیراہتمام جشن ولادت مولائے کائنات حضرت علیؑ کا انعقاد
- Monday, 01 March 2021
وحدت نیوز(مشہد مقدس) مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس کے زیراہتمام ولادت باسعادت مولائے کائنات علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے موقع پر ''جشن مولائے کائنات'' کا اہتمام کیا…
مشہد مقدس، مظلومین کشمیر سے اظہار یکجہتی کیلئے ایم ڈبلیوایم کی جانب سے کانفرنس کا انعقاد- Saturday, 06 February 2021
وحدت نیوز(مشہد مقدس) یوم یکجہتی کشمیر کے عنوان سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ مشھد مقدس ،جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ مشہد مقدس اور کشمیری طلاب کی طرف سے حسینہ امام…
مشہد مقدس، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام سانحہ مچھ اور شہدائے مقاومت کی یاد میں تقریب کا انعقاد- Wednesday, 13 January 2021
وحدت نیوز(مشہد)مجلس وحدت مسلمین مشہد مقدس کے زیراہتمام موسسہ شہید عارف الحسینی (دفتر ایم ڈبلیو ایم) میں شہدائے مقاومت و شہدائے سانحہ مچھ کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی، تقریب…
اہم خبریں
-
طاغوت کے نمائندے مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کے لیے چالیں چل رہے ہیں، علامہ عارف واحدی
Thursday, 05 November 2020
-
تکفیریت اورعدم برداشت کے عوامل کا خاتمہ کرنے لیے مخلصانہ تگ ودو کی ضرورت ہے، لیاقت بلوچ
Thursday, 05 November 2020
-
عشق رسول خداؐ ہی وہ واحد جذبہ ہے جس نے ہم سب کو آپس میں جوڑا ہوا ہے، مرکزی صدر آئی ایس او
Thursday, 05 November 2020
-
عصبیتوں کے خاتمے کے لیے عشق مصطفے ؐاولین شرط ہے،صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر
Thursday, 05 November 2020
المجلس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل
-
ایم ڈبلیوایم راولپنڈی کے فلاحی شعبے ADMCکے رضاکارمسلسل کورونا متاثرہ میتوں کے غسل وکفن میں مصروف عمل
Saturday, 04 July 2020
-
ایم ڈبلیوایم ملتان کے فلاحی شعبے ADMCکی جانب سے کرونا متاثرہ میتوں کے غسل وکفن کا آغاز
Saturday, 04 July 2020
-
ایم ڈبلیوایم کی جانب سے لیاری کراچی کی زمین بوس ہونے والی رہائشی عمارت کے ایک درجن سے زائد متاثرہ خاندانوں میں راشن بیگز کی تقسیم
Monday, 15 June 2020
-
ایم ڈبلیوایم کے فلاحی شعبے کی جانب سے چنیوٹ میں ٹھنڈے اور صاف پانی کی فراہمی کیلئے واٹر فلٹر پلانٹ کا افتتاح
Monday, 08 June 2020
شعبہ خواتین
-
ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین حیدرآباد کےزیراہتمام تدبر قرآن تربیتی ورکشاپ کاانعقاد
Monday, 01 March 2021
-
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین اٹک کی جانب سے بیت الزہراؑ انسٹی ٹیوٹ میں سلائی کڑھائی کا پہلا کورس مکمل
Monday, 01 March 2021
-
ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کی جانب سے مختلف اضلاع اور یونٹس میں ولادت امام علی علیہ سلام کے موقع پر جشن ومحافل کا انعقاد
Monday, 01 March 2021
-
مرکزی شعبہ خواتین مجلس وحدت مسلمین کی جانب سےلاہور میں سہ روزہ اعتکاف کا انعقاد
Monday, 01 March 2021
شعبہ یوتھ واسکاوٹس
-
محرم وصفر میں خصوصاًاربعین امام حسینؑ پر پرخلوص خدمات پر وحدت یوتھ لاہور کے اراکین کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
Monday, 23 November 2020
-
وحدت یوتھ لاہورکی جانب سےمرکزی جلوس یوم علیؑ میں سینیٹائیزر گیٹ اور ماسک کی تقسیم کا اہتمام
Saturday, 16 May 2020
-
وحدت یوتھ پاکستان کے زیراہتمام ایک روزہ مالک اشترتربیتی ورکشاپ کا اسلام آباد میں انعقاد
Monday, 09 December 2019
-
انسداد منشیات مہم،وحدت یوتھ کےتحت تیسرا سالانہ شہداء پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ 14 جولائی کو منعقد ہوگا
Sunday, 07 July 2019
مضامین و انٹرویو
-
مجلس وحدت مسلمین کے خلاف ابھرتی ہوئیں سازشیں اور ہماری ذمہ داری
Tuesday, 16 February 2021
-
مزاحمت فلسطین اور فتوحات کا زمانہ || ڈاکٹر صابر ابو مریم
Saturday, 06 February 2021
-
تنظیمی افراد اور تربیت کی ضرورت || علامہ راجہ ناصرعباس جعفری حفظہ اللہ
Wednesday, 20 January 2021
-
حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی کا سردارانِ شہدائے مقاومت کی برسی کےایام کے حوالے سے خصوصی انٹرویو
Monday, 18 January 2021
مجلس وحدت مسلمین پاکستان
مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے
