شعبہ یوتھ و اسکاوٹس

وحدت نیوز(اسلام آباد) وحدت یوتھ پاکستان کےمرکزی  ڈپٹی سیکرٹری وفا عباس نقوی نے اسلام آباد میں منعقدہ  اجلاس میں کہا کہ وحدت یوتھ کے کارکنان امسال یوم القدس کے موقع پر منعقد ہونے والی ریلیوں کے انتظامی امور سرانجام دیں…
وحدت نیوز(کراچی) وحدت یوتھ کراچی کے اراکین کے لئے تربیتی نشست و افطار کا اہتمام امام صادق ؑ ریسرچ سینٹر، نیو رضویہ سوسائٹی میں کیا گیا۔ نشست میں مجلس وحدتِ مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی،…
وحدت نیوز(لاہور) امام بارگاہ الحسین حیدر روڈ اسلام پورہ میں وحدت یوتھ کے زیر اہتمام معارف اسلامی سلسلے کا چوتھا پندرہ روزہ تربیتی پروگرام منعقد کرایا گیا. معارف اسلامی کے منعقدہ پروگرام میں وحدت یوتھ کے ٹاؤن سیکرٹریز سمیت کثیر…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین یوتھ ونگ لاہور کے زیراہتمام اینٹی سموکنگ ڈے کی مناسبت سے واک کا اہتمام کیا گیا۔ واک کا انعقاد وحدت یوتھ ونگ کی جانب سے شادمان چوک میں کیا گیا، جس میں سیکرٹری جنرل تنظیم…
وحدت نیوز(ٹنڈومحمد خان) مجلس وحدت مسلمین ٹنڈو محمد خان  شعبہ یوتھ کیجانب سے منعقدہ وحدت ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ یونٹ حسین خان لغاری یونٹ ٹنڈو سائینداد کے درمیان کھیلا گیا جسکے مہمان خاص صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل…
وحدت نیوز(لاہور) وحدت یوتھ لاہور کی طرف سے مسجد و امام بارگاہ بقۃاللہ قذافی کالونی بنگالی باغ میں  تیسرا 15 روزہ معارف اسلامی پروگرام منعقد کیا گیا پروگرام میں سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین ضلع لاہور سید حسن رضا ہمدانی,…
وحدت نیوز(سکردو) وحدت یوتھ بلتستان کی جانب سے یوم جوان کے عنوان سے ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں جوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مرکزی سیکریٹری وحدت یوتھ پاکستان ڈاکٹر یونس حیدری نے خصوصی…
وحدت نیوز(لاہور) سیرت حضرت علی اکبر ؑ پر عمل کرتے ہوئے نوجوانان معاشرے میں بہتری کے لئے اپنا کردار ادا کریں،صالح نوجوان ہی بہتر اسلامی معاشرے کی احیاء کے لئے کام کر سکتے ہیں،ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع لاہوریوتھ کونسل کا اجلاس سیکرٹری یوتھ سید سجاد نقوی کی صدارت میں وحدت ہاؤس پنجاب میں ہوا۔جس میں ضلعی لاہور کے ڈپٹی سیکرٹری علامہ عباس شرازی نے شرکت کی اور جوانوں سے مختصر…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے شعبہ یوتھ کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری وفا عباس نقوی نے اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہ شہید وفا تقی حیدر کی 22ویں برسی 4مارچ کو امامیہ کالونی…
Page 1 of 3

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree