Print this page

فضل عباس نقوی کی زیر صدارت وحدت یوتھ کونسل لاہور ڈویژن کاصوبائی سیکریٹریٹ میں اجلاس

28 جنوری 2015

وحدت نیوز (لاہور) ایم ڈبلیوایم صوبہ پنجاب کے صوبائی سیکریٹریٹ میں وحدت یوتھ لاہور ڈویژن کی یوتھ کونسل کا اجلاس ہوا جس میں ضلع شیخوپورہ، قصور اور لاہور کے نمائندوں نے شرکت کی . اجلاس میں آئندہ تین ماہ کا پروگرام پیش کیا گیا اور اجلاس مرکزی یوتھ کونسل کے معاون خصوصی برائے پنجاب برادر اصغر علی کمیلی اور معاون خصوصی برائے لاہور ڈویژن کا اعلان کیا گیا،اس اجلاس میں مرکزی چیئرمین وحدت یوتھ پاکستان برادر فضل عباس نقوی ایڈووکیٹ نے خصوصی شرکت کی اور دوستوں سے گفتگو کی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree