Print this page

کوئٹہ، چیف وحدت اسکاوٹ تنصیر شہیدی کی زیر صدارت وحدت اسکاؤٹس کی پہلی صوبائی اسمبلی کا انعقاد

29 اپریل 2015

وحدت نیوز (کوئٹہ) وحدت یوتھ پاکستان کے ذیلی شعبہ وحدت اسکاؤٹس کے زیر اہتمام صوبہ بلوچستان میں وحدت اسکاؤٹس کی پہلی اسمبلی کا انعقاد بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں کیا گیا ، اسمبلی کی صدارت مرکزی سیکرٹری وحدت اسکاؤٹس اوپن گروپ (ر) برادر تنصیر حیدر نے کی جبکہ اس موقع پر ان کے ہمراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما مولانا ہاشم موسوی سمیت سیکرٹری جنرل کوئٹہ سید عباس اور دیگر بھی موجود تھے۔اس موقع پر وحدت اسکاؤٹس بلوچستان کے صوبائی سیکرٹری برادر منصب علی سمیت دیگر اسکاؤٹ برادران بھی موجود تھے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree