Print this page

خیرالعمل فائونڈیشن شعبہ ویلفیئرایم ڈبلیوایم کے تحت جیکب آباد میں جامع مسجد الامام المجتبیٰ ؑ کا افتتاح

07 مارچ 2016

وحدت نیوز(جیکب آباد) خیرالعمل فائونڈیشن شعبہ ویلفیئرمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے تحت نو تعمیر شدہ جامع مسجد الامام المجتبیٰ ؑ کا افتتاح خیر العمل ورکنگ اینڈ ڈیولپمنٹ ٹرسٹ (رجسٹرڈ)کے چیئرمین علامہ سید باقرعباس زیدی کے دست مبارک سے ہوگیا، اس موقع پرایم ڈبلیوایم کے علامہ مقصودڈومکی سمیت علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد موجود تھی، جنہوں نے مسجد کی تعمیر پر دلی مسرت اور خوشی کا اظہارکیا اور ساتھ ہی ایم ڈبلیوایم کے سربراہ علامہ ناصرعباس جعفری کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree