Print this page

ایم ڈبلیوایم ضلع سجاول کےتحت چالیس سیلاب متاثرہ خاندانوں میں راشن کی تقسیم

10 ستمبر 2015

وحدت نیوز (سجاول) مجلس وحدت مسلمین کے فلاحی شعبے خیر العمل فائونڈیشن اور خدیجتہ الکبریٰ فائونڈیشن کے اشترک سےضلع سجاول کے ولیج بیگ پالاری، مرید ملاح، کارو ملاح کے چالیس سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا، اس موقع پرایم ڈبلیوایم کے ضلعی سیکریٹری جنرل مختار دایو ، مولانازاہد علی زاہدی اور دیگر بھی موجود تھے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree