Print this page

ایم ڈبلیوایم ڈی جی خان کے فلاحی شعبے المجلس ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سےمستحقین میں راشن کی تقسیم

09 اپریل 2023

وحدت نیوز(ڈی جی خان)مجلس وحدت مسلمین ڈی جی خان کے فلاحی شعبے المجلس ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے القاٸم میڈیکل سنٹر بستی ناڑی فارم میں مستحقین میں راشن تقسیم کیا گیا ضلعی صدر مجلس وحدت مسلمین ڈی جی خان سید اظہر عباس کاظمی نے مستحقین میں راشن تقسیم کیا ۔

سید اظہر عباس کاظمی کا کہنا تھا کہ مہنگاٸی کے اس دور غریب عوام کا جینا مشکل ہو گیا مشکل کے اس دور میں اپنی غریب عوام کے ساتھ کھڑے ہیں  ان شاء اللہ خدمت کا یہ سفر جاری رہے گا ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree