Print this page

المجلس ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے سیلاب متاثرہ خاندانوں میں کمبل اور گرم ملبوسات کی تقسیم

26 نومبر 2022

وحدت نیوز(تونسہ شریف) المجلس ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے جنوبی پنجاب کے اضلاع تونسہ اور ڈی جی خان میں 300 سیلاب متاثرہ خاندانوں کو کمبل، گرم کپڑے تقسیم کیے  گئے۔

میڈیا سیل مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے مطابق راشن ڈرائیو کے ساتھ ساتھ سیلاب زدگان کے لئے سردیوں میں گرم کپڑے بستر اور جیکٹس کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree