شعبہ خواتین کی خبریں

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین اسلام آباد کے وفد نے ضلعی سیکرٹری جنرل محترمہ صدیقہ کائنات کے ہمراہ سیکٹر جی ایٹ اسلام آباد میں ایلفا گریٹ منسٹری آف پاکستان چرچ کا دورہ کیا اور کرسمس کی مناسبت…
وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل و رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زھرا نقوی نے قائداعظم محمد علی جناح کے 145ویں یوم پیدائش کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ باباے قوم کی مخلصانہ…
وحدت نیوز(حیدرآباد)مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ضلع حیدر آباد کی جانب سے مرکزی سیکرٹری نشر و اشاعت ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین محترمہ عظمیٰ تقوی کی سربراہی میں سنٹ فرانسس زاویئر چرچ حیدر آباد کا دورہ کیا وفد نے فادر…
وحدت نیوز(خیرپور)مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین سکھر ڈویژن کی سیکرٹری جنرل محترمہ مسرت صفدر نے ضلع خیر پور میرس کا دورہ کیا اور تنظیمی سیٹ اپ تشکیل دیا اس موقع پر محترمہ بلقیس اسدی کو مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین…
وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین لاہور کی سیکرٹری جنرل محترمہ حنا تقوی کی سربراہی میں  شالیمار ٹاون کے دو یونٹس کی تنظیم نو کی گئی جس میں مومن پورہ یونٹ کی سیکرٹری جنرل انجم عرفان جبکہ  داروغہ…
وحدت نیوز(علی پور)شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری فلاح و بہبود محترمہ فرحانہ گلزیب اور مرکزی سیکرٹری تعلیم محترمہ گلشن زیدی نے جنوبی پنجاب کا تنظیمی دورہ کیا ۔ تین روزہ دورے میں ضلع علی پور ، بہاولپور اور ضلع لیہ…
وحدت نیوز (ٹنڈومحمد خان) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ضلع ٹنڈو محمد خان کی نو منتخب میڈیا سیکرٹری سحر بنت زوار حسین اچانک داعی اجل کو لبیک کہہ گئیں، ایم ڈبلیوایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری، مرکزی سیکریٹری جنرل…
وحدت نیوز(سکردو)ڈپٹی سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین بلتستان ڈویژن شعبہ خواتین محترمہ کبریٰ خانم کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں نئے خواھران کی کابینہ میں شمولیت،یونٹ سازی،ایام فاطمیہ،تربیتی پروگرامز کے بارے میں سیر حاصل گفتگو ہوئی۔اجلاس…
وحدت نیوز(لاہور)مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ضلع لاہور کے یونٹ ٹاون شپ کی جانب سے دوسری تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم وومن ونگ لاہور محترمہ حنا تقوی نے درس اخلاق دیتے ہوۓ خواتین سے…
وحدت نیوز(اٹک)مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین اٹک کے زیر اہتمام ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ہوا۔ ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین اٹک کی جانب سے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ مہربان باپ کی پہچان کے عنوان سے منعقد ہوئی۔ تفصیلات…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree