Print this page

ایم ڈبلیوایم رہنما و پارلیمانی سیکریٹری برائے وومن ڈیویلپمنٹ کنیزفاطمہ کی مختلف علاقوں کی خواتین کے وفودسے ملاقات

17 نومبر 2022

وحدت نیوز(سکردو)ایم ڈبلیو ایم کے رکن اسمبلی و مرکزی سیکرٹری سیاسیات شعبہ خواتین مجلس وحدت مسلمین کنیز فاطمہ اور صدر مجلس وحدت مسلمین بلتستان ڈویژن شعبہ خواتین خواھر کبریٰ بتول نے دورہ کچورا کے موقع پر پڑنگ،غلچو اور پوندس کے خواتین سے ملاقات کی،ملاقات میں علاقائی ایشوز سمیت معاشرے میں خواتین کی ذمہ داریوں کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔رکن اسمبلی نے علاقے میں خواتین کو درپیش مسائل خاص کر تعلیمی مسائل کے حل کے لیے بھر پور تعاون کی یقین دہانی کی ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree