Print this page

مرکزی صدر ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین محترمہ معصومہ نقوی کی سیلاب متاثرہ خواتین سے ملاقات

20 اکتوبر 2022

وحدت نیوز(بڈانی)مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی صدر سیدہ معصومہ نقوی نے جیکب آباد سے تین گھنٹے کے فاصلے پر بڈانی کے مقام پر سیلاب ذدہ علاقے کا دورہ کیا ۔

جہاں انہوں نے مقامی مومنات سے ملاقات کی خواتین نے سیلاب کی مشکلات سے مرکزی صدر کو آگاہ کیا علاقے میں ملیریا کی بیماری پھیلنے کی وجہ سے افراد اور تعلیمی نظام بہت متاثر ہیں محترمہ معصومہ نقوی نے مومنات کو صبر و استقامت کی تلقین کی اور جشن میلاد سے خطاب کیا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree