Print this page

ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کے تحت عہدیداران کی تربیتی نشست علامہ حسن مہدی کاظمی اور معصومہ نقوی صاحبہ کا خطاب

16 اکتوبر 2022

وحدت نیوز(کراچی)  مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی صدر سیدہ معصومہ نقوی اور مولانا حسن مھدی کاظمی صاحب کی زیر سرپرستی کراچی کی تمام سابقہ عہدیداران کے ساتھ پہلی تربیتی نشست کا انعقاد ہوا ۔

محترمہ معصومہ نقوی اور مولانا حسن مھدی کاظمی نے خواہران سے خطاب کیا ۔اس موقع پر خواہران کا کہنا تھا کہ ہمارے اندر تزکیہ نفس کا فقدان ہے بہترین کردار سازی کے لیے ایسی ورکشاپس بہت موثر ثابت ہونگی۔ دوسری تربیتی ورکشاپ ان شاء اللہ دو ماہ بعد ہوگی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree