Print this page

ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کی جانب سے رحیم یار خان میں یوم علی اصغرع کا انعقاد

09 اگست 2022

وحدت نیوز(رحیم یار خان) عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام کے موقع پر جہاں پاکستان کے مختلف علاقوں میں یوم علی اصغر علیہ السلام بھرپور انداز میں منایا گیا اسی طرح ضلع رحیم یار خان میں بھی نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا خانم تنویر زہرا نے بچوں اور ماؤں نے اپنے امام وقت عج سے تجدید عہد لیا اور کہا کہ وہ کبھی بھی اپنے امام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے وہ مثل شہزادہ علی اصغر علیہ السلام کردار ادا کریں گے ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree