Print this page

ایم ڈبلیوایم کی سابق ممبر جی بی اسمبلی بی بی سلیمہ کی بگروٹ واٹر سپلائی سکیم مکمل، افتتاح کردیا گیا

13 ستمبر 2021

وحدت نیوز(گلگت) سابق رکن گلگت بلتستان اسمبلی و ڈپٹی جنرل سیکریٹری مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان شعبہ خواتین محترمہ بی بی سلیمہ صاحبہ کی طرف سےبگروٹ کےعوام کیلئے دی گئی واٹر سپلائی سکیم پر ترقیاتی کام مکمل ہوگیا،منصوبہ مکمل ہونے پر منسٹر لا اینڈ ریونیو سید سہیل عباس شاہ، مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ شیخ نئیر عباس مصطفوی،بی بی سلیمہ سابقہ رکن صوبائی اسمبلی گلگت بلتستان ،ڈپٹی ڈائریکٹر ایل جی اینڈ آر ڈی ظفر صاحب نےبگروٹ واٹر سپلائی سکیم کے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree