Print this page

ایم ڈبلیوایم رہنما اور ایم پی اے محترمہ زہر انقوی کی عالمہ محترمہ سکینہ مھدوی سے ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت

22 مئی 2020

وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری جنرل اور ممبر پنجاب اسمبلی محترمہ سیدہ زھرا نقوی نےعالمہ محترمہ سکینہ مھدوی صاحبہ سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی اور ان کے بھائی یحییٰ جعفری کے انتقال پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا اس موقع پر ان کے ساتھ ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین لاھور کی سیکرٹری جنرل محترمہ حنا تقوی بھی موجود تھیں۔ سیدہ زھرا نقوی اور سیدہ حنا تقوی نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور ان کی مغفرت کی دعا کی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree