Print this page

مرکزی سیکریٹریٹ ایم ڈبلیوایم میں شیعہ ملی تنظیمات کے شعبہ خواتین کا مشترکہ اجلاس، مردہ باد امریکا ریلی کے انتظامات کا جائزہ

16 جنوری 2020

وحدت نیوز(اسلام آباد) مرکزی سیکرٹیریٹ مجلس وحدت مسلمین پاکستان میں مختلف ملی تنظیموں کے شعبہ خواتین کا نمائندہ مشترکہ اجلاس منعقد ھوا جس میں ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین ، آئی ایس او طالبات ، آئی او ، آئی ڈی سی ، تحریک بیداری امت مصطفی اور جامع بدھ امامبارگاہ کی نمائندگان نے شرکت کی۔

اس اجلاس میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی راہنما برادر نثار فیضی ، علامہ احمد اقبال رضوی اور آقا اقبال بہشتی نے خواتین سے گفتگو کی اور بروز اتوار اسلام آباد میں اتحاد امت کےپلیٹ فارم سے منعقد کی جانے والی ریلی کو مربوط اور منظم بنانے کے لیے تمام شرکاء اجلاس کی مشاورت سے لائحہ عمل طے کیا گیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree