Print this page

ایم ڈبلیوایم کی رہنما اور ممبر پنجاب اسمبلی زہرا نقوی کی کراچی میں نرسنگ اسٹاف پر تشدد کی مذمت

18 جولائی 2019

وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری جنرل اور رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرا نقوی نے کراچی میں نرسنگ سٹاف پر تشدد کی شدید مذمت کی ہے ۔ میڈیا کو جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ کراچی میں نرسنگ اسٹاف کی ریلی پر بہیمانہ تشدد کی پرزور مذمت کرتے ہیں ۔

انہوں ںے کہاکہ خواتین پر واٹر کینین کا استعمال کر کے ان کی بے حرمتی کی گئی۔ عوامی جماعت کہلانے والی پی پی پی سے عوامی احتجاج برداشت نہیں ہوا۔گرفتار مظاہرین کو فوری طورپر رہا کیا جائے۔ نرسنگ اسٹاف اس قوم کی مائیں بیٹیاں ہیں ان کے جائز مطالبات منظور کئے جائیں۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree