Print this page

ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کے تحت اُم ابیھا مدرسہ و تعلیم بالغاں سکول حیدر آباد میں اجتماعی اعمال شب قدرکا انعقاد

28 مئی 2019

وحدت نیوز(حیدرآباد) اُم ابیھا مدرسہ و تعلیم بالغاں سکول حیدر آباد میں اجتماعی اعمال شب قدر انجام دیے گئے۔ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کے زیر انتظام چلنے والا فلاحی پراجیکٹ ام ابیھا مدرسہ و  تعلیم بالغاں سکول حیدر آباد میں گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی اجتماعی اعمال شب قدر انجام دیے گئے۔ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی رابطہ سیکریٹری محترمہ سیمی نقوی کی ہمراہی میں ادارے کی طالبات اور دیگر خواتین نے اعمال شب قدر انجام دیے اور اکیس رمضان کی مناسبت سے مصائب و شہادت امیرالمومنین ع بیان کی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree