Print this page

مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ضلع لاھور کے بی بی پاکدامن یونٹ کے تحت اعمال نیمہ شعبان کا انعقاد

22 اپریل 2019

وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ضلع لاھور کے بی بی پاکدامن یونٹ کی جانب سے امام بارگاہ فاطمہ زھرا ع میں اعمال نیمہ شعبان ادا کیے گئے ، جس میں خواتین کی بھرپور شرکت رہی ، اس موقع پر محترمہ بشری شیرازی کی اقتداء میں نیمہ شعبان کے مخصوص اعمال انجام دیے گئے اور ظہور امام مھدی ع ، ملکی سالمیت و استحکام اور ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل محترمہ زھرا نقوی کی صحتیابی کے لیے خصوصی دعا کی گئ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree