ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین ضلع حیدرآباد کے تحت ام ابیھاؑتعلیم بالغاں اسکول میں تقریب تقسیم انعامات

27 دسمبر 2018

وحدت نیوز(حیدرآباد) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ضلع حیدر آبادکے زیر اہتمام تعلیم بالغاں ام ابھیا ع اسکول،شکر الحمدللہ تعلیم کی ترویج کے سفر پر روادواں ہے اس سال ماشاءاللہ چار خواتین اور بچیوں نے پہلی کلاس میں فرسٹ، سیکنڈ،تھرڈ، فورتھ، پوزیشن لی اور ماشاء اللہ جماعت دوسری میں ،چار خواتین اور بچیوں نے فرسٹ، سیکنڈ، اور تھرڈ ،فورتھ پوزیشن لی خواھر سیمی ،اور خواھر غزالہ جعفری نے خواتین اور بچیوں میں انعام تقسیم کیے اور مدرسے کی تمام بچیوں اور خواتین کی حوصلہ افزائی کےلیے اسکارف کا تحفہ دیا جو کہ انعام بھی ہے اور مدرسے کا یونیفارم بھی ہے خواھر غزالہ نے طالبات کی بہت حوصلہ افزائی کی اور تعلیم کی اہمیت بتاتےہوئے کہا ہے علم حاصل کرنے میں عمر کی قید نیں ھوتی اور رسول خدا کا فرمان. ھے علم حاصل کرو ماں کی گود سے قبر کی آغوش تک،اخر میں خواھر سیمی نقوی نے خواھر غزالہ کا شکریہ ادا کیا کہ وہ اپنا قیمتی وقت نکال کر ائیں  دعا امام زمانہ عج سے اختتام کیا۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree