Print this page

محترمہ زہرا نقوی کی زیر صدارت ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کی مرکزی کابینہ کا اہم اجلاس

10 دسمبر 2018

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی کابینہ کا اجلاس رکن پنجاب اسمبلی و مرکزی سیکریٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم سیدہ زہرا نقوی کے زیر صدارت مرکزی سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں سیکرٹری تربیت نرگس سجاد، سیکرٹری فلاحی بہبود فرحانہ گل،سیکرٹری تنظیم سازی سیدہ معصومہ نقوی اور معاون شعبہ تربیت تغزل شاداب شامل تھیں اجلاس میں شعبہ خواتین کو مزید فعال کرنے اور ضروری امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree