Print this page

ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کے سیٹ اپ کو ملک بھر میں ڈویژنل سطح پر وسعت دینے کا فیصلہ

08 دسمبر 2018

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی مجلسِ وحدت مسلمین شعبہ خواتین پاکستان کی مرکزی سیکرٹری جنرل خواہر زہرہ نقوی کیساتھ ایک تفصیلی ملاقات ہوئی جس میں ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کے حوالے سے مختلف تنظیمی امور پر مفصل گفتگو ہوئی۔جس میں خصوصیت کیساتھ یہ فیصلہ کیاگیا کہ شعبہ خواتین پاکستان کی مرکزی کابینہ کی زیر نگرانی ملک بھرمیں ڈویژنل سطح پرتنظیمی سیٹ اپ تشکیل دیاجائے گا، اس حوالے سے جلد ہی باقاعدہ تنظیمی دورہ جات کا آغاز کیا جائے گا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree