مرکز کی خبریں
-
وطن کی سربلندی، حقیقی آزادی اور عوامی حقوق کے حصول کیلئے چوہدری مونس الہیٰ کی ضمنی انتخاب میں بھرپورحمایت کا اعلان کرتے ہیں، اسدعباس نقوی
جمعہ, 19 اپریل 2024
-
فرعون کی طرح غاصب صہیونی ریاست اسرائیل معصوم اور بے گناہ انسانوں کے خون میں غرق ہو جائے گی،علامہ مقصودڈومکی
جمعرات, 18 اپریل 2024
-
یوم انہدام جنت البقیع، مزارات ِ اہل بیتؑ کی مسماری کے خلاف ایم ڈبلیوایم کا اسلام آباد میں احتجاج
جمعرات, 18 اپریل 2024
-
آل سعود نے آل رسولؑ کے مقدس مزارات کی بے احترامی کی اورجنت البقیع کو شرک کا فتویٰ لگا کر شہید کیا،علامہ مقصودڈومکی
بدھ, 17 اپریل 2024
تنظیمی خبریں
-
جب عالم اسلام مظلوم فلسطینیوں کے معاملےپر خاموش تماشائی بنا ہوا تھا، ایران نے آگے بڑھ کر صیہونیوں کو اُن کی اوقات یاد دلادی ہے،علامہ علی اکبر کاظمی
- جمعہ, 19 اپریل 2024
وحدت نیوز(لاہور) خطبات جمعۃ المبارک میں مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی اپیل پر اسرائیل کی اسلامی جمہوریہ ایران کے ہاتھوں ذلت پرخطباء حضرات نے…
ایم ڈبلیوایم رہنما اسدعباس نقوی کا لاہور کے ضمنی انتخابات میں اتحادی امیدواروں کی کیمپین پر اطمینان کا اظہار- جمعہ, 19 اپریل 2024
وحدت نیوز(لاہور)لاہور میں ضمنی الیکشن کے حوالے سے صوبائی سیکرٹری سیاسیات جناب سید حسین زیدی اور ضلعی صدر جناب نجم عباس خان مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات…
چوہدری مونس الہیٰ کی الیکشن کمپین ،ایم ڈبلیوایم کی کارنر میٹنگ، 15 قصبوں کی بڑی برادریوں کی جانب سے حمایت کا اعلان- جمعرات, 18 اپریل 2024
وحدت نیوز(لاہور)لاہور ہجویری شادی ہال کرباٹ میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کےصوبائی شعبہ سیاسیات اورمجلس وحدت مسلمین ضلع لاہور کی جانب سے (ضمنی الیکشن )حلقہ PP-158لاہور چوھدری مونس الہی کے…
-
جنت البقیع کی مسماری کا سعودی اقدام امت مسلمہ کے دل پر کاری ضرب ہے، علامہ صادق جعفری
- بدھ, 17 اپریل 2024
وحدت نیوز(کراچی)مجلس وحدت مسلمین کراچی کے صدر علامہ صادق جعفری نے یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 8 شوال عالم اسلام کے…
عالمی یوم القدس، قائد وحدت علامہ راجہ ناصرعباس کی ہدایت پر ایم ڈبلیوایم کا جامع مسجد نورایمان پرمرکزی احتجاجی مظاہرہ- ہفتہ, 06 اپریل 2024
وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام پارٹی چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر جمعتہ الوداع کو عالمی یوم القدس کے طور پر منایا،…
فلسطین کی آزادی تک جنگ جاری رہے گی، ڈیرھ ارب مسلمانوں کو اپنے فلسطینی بھائیوں کی ہرممکنہ مدد کرنی چاہئے،علامہ باقرعباس- جمعہ, 05 اپریل 2024
وحدت نیوز(کراچی)مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ باقر عباس زیدی نے کہا ہے کہ اسرائیل انسانیت کا دشمن ہے، غزہ میں انسانیت سوز مظالم تا حال جاری ہیں، اسرائیلی وحشیانہ…
-
اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا وقت آ گیا ہے، علامہ ظفر عباس شمسی
- بدھ, 17 اپریل 2024
وحدت نیوز (کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی نے کہا ہے کہ اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا وقت آ گیا ہے۔ ایران…
فلسطین کی آزادی کے لئے کوشش کرنا تمام مسلمانوں کی ذمہ داری ہےم، علامہ ذوالفقار علی سعیدی- ہفتہ, 06 اپریل 2024
وحدت نیوز(ڈھاڈر)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین قائد وحدت قبلہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری صاحب کے حکم پر غزہ میں اسرائیل کی جارحیت کے خلاف مجلس وحدت مسلمین ضلع بولان…
صدر ایم ڈبلیوایم بلوچستان علامہ ظفر عباس شمسی کی عوام سے یوم القدس میں بھرپور شرکت کی اپیل- بدھ, 03 اپریل 2024
وحدت نیوز(کوئٹہ)مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی نے بلوچستان کے عوام سے جمعتہ الوداع کو فلسطینی عوام کی حمایت میں بھرپور انداز میں یوم…
-
موجودہ حکومت سے اتمام حجت کے بعد اگر عوامی مسائل کے حل کیلئے حکومتی سنجیدگی نظر نا آئی تو عوامی دنگل سجے گا، ایم ڈبلیوایم گلگت بلتستان
- بدھ, 17 اپریل 2024
وحدت نیوز(اسلام آباد) صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان آغا علی رضوی کی سربراہی میں سیاسی کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں عالمی، ملکی اور علاقائی صورتحال…
ایم ڈبلیوایم کے پارلیمانی لیڈر اور قائد حزب اختلاف کاظم میثم کے پروجیکٹ اے کلاس ڈسپنسری اور ایم این سی ایچ سنٹر کا سنگ بنیادرکھ دیا گیا- پیر, 15 اپریل 2024
وحدت نیوز(سکردو)نیانیور میں اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی و پارلیمانی لیڈر ایم ڈبلیو ایم جی بی محمد کاظم میثم کی طرف سے رکھے گئے اے کلاس ڈسپنسری اور ایم این…
گلگت، قائد حزب اختلاف و پارلیمانی لیڈر ایم ڈبلیوایم کاظم میثم کا صوبائی حکومت کو خط، سکیورٹی صورتحال پر تحفظات کا اظہار- بدھ, 10 اپریل 2024
وحدت نیوز(گلگت)گلگت بلتستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد کاظم میثم نے صوبائی حکومت اور سکیورٹی اداروں کو سکیورٹی سے متعلق خط لکھ دیا۔ خط میں بشام میں چائنیز پر…
-
علامہ یاسرسبزواری کی زیر قیادت ایم ڈبلیوایم کے تحت مظفرآباد میں غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج
- ہفتہ, 02 مارچ 2024
وحدت نیوز(مظفرآباد)پاکستان بھر کی طرح آزاد کشمیر میں بھی قائد وحدت ناصر ملت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ کے حکم پر مظلوم فلسطینیوں کے حق میں ریلی نکالی…
کشمیریوں کو حق رائے دہی دیا جائے جس کا عالمی سطح پر ہم سے وعدہ کیا گیا ہے،علامہ ڈاکٹر سید یاسر عباس سبزواری- جمعرات, 21 دسمبر 2023
وحدت نیوز(اسلام آباد)صدر مجلس وحدت مسلمین آزاد کشمیر علامہ ڈاکٹر سید یاسر عباس سبزواری کی کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم آزاد کشمیر کے زیر انتظام آل پارٹیز کانفرنس میں…
فلسطین کو بھت جلد آزادی نصیب ہو گی اور اسرائیل نبود ہو گا ،علامہ ڈاکٹر سید یاسر عباس سبزواری- ہفتہ, 25 نومبر 2023
وحدت نیوز(مظفرآباد)صدر مجلس وحدت مسلمین آزاد کشمیر علامہ ڈاکٹر سید یاسر عباس سبزواری نے آج مرکزی جامع مسجد مظفرآباد نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آزادی فلسطین کے…
-
آغا علی رضوی کی سربراہی میں ایم ڈبلیوایم گلگت بلتستان کے اعلیٰ سطح وفد کی چیئرمین ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس سے ملاقات ،سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد
- جمعہ, 19 اپریل 2024
وحدت نیوز(اسلام آباد)چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹرعلامہ راجہ ناصرعباس جعفری حفظہ اللہ سے ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے وفد کی آغا علی رضوی کی سربراہی میں ملاقات ہوئی۔…
پاراچنار بائی پاس پر دہشت گردوںکی فائرنگ قابل مذمت ،پیواڑ تنگی ، گیدو چیک پوسٹ ، خروٹو واقعات کے مجرموں کو بے نقاب کیا جانا بھی ضروری ہے ،شبیر ساجدی- پیر, 08 اپریل 2024
وحدت نیوز(پشاور)مجلس وحدت مسلمین صوبہ خیبر پختون خواہ کے جنرل سیکرٹری شبیر حسین ساجدی نے پاراچنار بائی پاس پر دہشتگردانہ فائرنگ پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے…
بنوں، مجلس وحدت مسلمین اور شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام آزادی القدس ریلی کا انعقاد- ہفتہ, 06 اپریل 2024
وحدت نیوز(بنوں)خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں عالمی یوم القدس کے موقع پر مجلس وحدت مسلمین اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیراہتمام آزادی قدس ریلی نکالی گئی، جس کی…
-
مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کی جانب سے فقید المثال سالانہ مرکزی یوم انہدام جنت البقیع ریلی کاانعقاد
- جمعرات, 18 اپریل 2024
وحدت نیوز(ملتان) مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کی جانب سے سالانہ مرکزی یوم انہدام جنت البقیع ریلی گھنٹہ گھر چوک سے نواں شہر چوک تک نکالی گئی، ریلی میں علماء،…
حکومت نے آئی ایم ایف کے کہنے پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عوام کا جینا مزید مشکل بنا دیا ہے، انجینئر سخاوت علی- بدھ, 17 اپریل 2024
وحدت نیوز(ملتان)مجلس وحدت مسلمین عزاداری ونگ جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر و ممبر ڈویژنل امن کمیٹی ملتان انجینئر سخاوت علی سیال نے پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافہ کو مسترد…
ایم ڈبلیوایم اور آئی ایس او کی جانب سے اسرائیل پرایرا نی حملے کی خوشی میں جشن وچراغاں- پیر, 15 اپریل 2024
وحدت نیوز(ملتان)مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان اور آئی ایس او ملتان ڈویژن کے زیراہتمام ملتان پریس کلب کے باہر چراغاں و جشن آغاز القدس کا اہتمام کیا گیا۔ جس سے…
-
اس وقت اسرائیل اپنے وجود و بقاء کی جنگ لڑ رہا ہے، علامہ ڈاکٹر شفقت شیرازی
- بدھ, 10 اپریل 2024
وحدت نیوز(قم)مجلس وحدت مسلمین قم کے زیر اہتمام “یوم القدس ایک تحریک ایک جائزہ” کے عنوان سے رکھی گئی۔ نشست سے متعدد شخصیات نے خطاب کیا۔ نشست سے گفتگو کرتے…
مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے حق میں دعاؤں کے ساتھ ساتھ صدائے احتجاج بھی بلند کی جائے، مولانا ابرارحسینی- ہفتہ, 06 اپریل 2024
وحدت نیوز(لندن) امام علی سینٹر ہائی ویکم میں لیلتہ القدر کے مبارک لمحات اجتماع منعقد ہوا جس میں قران سر پر رکھ کر فلسطینی مظلوموں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا…
شہید ڈاکٹرمحمد علی نقویؒ اور سید ثاقب اکبر کا راستہ انا کو ختم کرکے فنا فی اللہ ہونے کا راستہ ہے، علامہ شیدا حسین جعفری- بدھ, 13 مارچ 2024
وحدت نیوز(قم) شہداء دین خدا کی سربلندی اور تبلیغ کے عملی مبلغ ہیں۔ اپنی مجالس و محافل میں ہمیں شہداء کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کے بارے میں سوچنا…
اہم خبریں
-
لندن، مرکزی آزادی القدس ریلی میں ایم ڈبلیوایم کے صدر مولانا ابرارحسینی کی وفد کے ہمراہ شرکت
ہفتہ, 06 اپریل 2024
-
سیکریٹری امور خارجہ ایم ڈبلیوایم علامہ شفقت شیرازی کی حرم مطہر حضرت زینبؑ میں منعقدہ جشن ولادت امام مہدیؑ میں شرکت
اتوار, 25 فروری 2024
-
ایم ڈبلیو ایم شعبہ اصفہان کے نومنتخب اراکین کی تقریب حلف برداری کا انعقاد
جمعہ, 23 فروری 2024
-
صدر ایم ڈبلیوایم برطانیہ علامہ ابرارحسینی کا شاندار سیاسی کامیابیوں پر قائد وحدت علامہ راجہ ناصرعباس و دیگر قائدین کو خراج تحسین
اتوار, 18 فروری 2024
المجلس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل
-
ایم ڈبلیوایم ضلع لاہور شعبہ فلاح وبہبود کی ضلعی کونسل کی تشکیل کا اعلان
منگل, 22 اگست 2023
-
مجلس وحدت مسلمین شعبہ ویلفیئر ضلع لاہور کی طرف سے وسیلہ روزگار کیمپ کا اہتمام
جمعہ, 18 اگست 2023
-
المجلس ویلفیئر آرگنائزیشن ضلع ملیر اور خدیجتہ الکبریٰ فاونڈیشن کے اشتراک سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
بدھ, 16 اگست 2023
-
مجلس وحدت مسلمین کی ایک اور کاوش وزیر آباد جامکے چھٹہ گاوں میں مومنین کرام کےدیرینہ مسائل کو حل کرلیا گیا
جمعرات, 03 اگست 2023
شعبہ خواتین
-
محترمہ کنیز زہرا ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین علمدار روڈ کی صدر جبکہ محترمہ صائمہ بتول نائب صدر منتخب
جمعہ, 12 اپریل 2024
-
محترمہ مرضیہ صالحی ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کوئٹہ کی صدر جبکہ محترمہ سکینہ علی نائب صدر منتخب
جمعہ, 12 اپریل 2024
-
عید کا مقصد بے جا خوشی اور خرافات نہیں بلکہ یہ دن خدا کے شکر و عبادت اور اپنے خالق سے اپنا تعلق مضبوط بنانے کادن ہے، معصومہ نقوی
بدھ, 10 اپریل 2024
-
فلسطینی عوام کا صبر ، حوصلہ اور ان کےخدا پر یقین محکم نے تمام عالم انسانیت کو ورطہ حیرت میں ڈال رکھا ہے ، معصومہ نقوی
ہفتہ, 06 اپریل 2024
شعبہ یوتھ واسکاوٹس
-
وحدت یوتھ ونگ گلبرگ ٹاؤن لاہور کی تنظیم نو، بردار کاظم علی صدر اور حسین زیدی نائب صدر منتخب
ہفتہ, 06 اپریل 2024
-
مرکزی نائب صدر وحدت یوتھ ونگ راجہ مصطفیٰ حیدر کی موری گیٹ کی معروف قدیمی امام بارگاہ دربار حسینؑ میں عزادار تاثیر شاہ اور سندر شاہ سے ملاقات
ہفتہ, 06 اپریل 2024
-
حیدر علی کھارا ایم ڈبلیو ایم وحدت یوتھ ونگ علامہ اقبال ٹاؤن کے صدر جبکہ سید وسیم شاہ نائب صدر منتخب ہوگئے
جمعرات, 04 اپریل 2024
-
مرکزی نائب صدر وحدت یوتھ پاکستان مولانا راجہ مصطفیٰ حیدر کی مرکزی جلوس یوم علیؑ میں شرکت
منگل, 02 اپریل 2024
مضامین و انٹرویو
-
ایم ڈبلیو ایم مظلوموں کی تنظیم ہے،ہم تحریک کربلا کا تسلسل ہیں، کشمیر اور فلسطین کے مظلوموں کی حمایت کرتے رہیں گے،علامہ ڈاکٹر شفقت شیرازی
پیر, 08 اپریل 2024
-
’’ طبیب القلوب ‘‘ ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید رحمتہ اللہ علیہ
جمعرات, 07 مارچ 2024
-
میثاق جمہوریت و میثاق وحدت کا تقابلی جائزہ | تحریر:محمد بشیر دولتی
جمعہ, 23 فروری 2024
-
علامہ راجہ ناصرعباس محب وطن ،غیرت مند ، شجاع قائد اور محافظ شریعت محمدیؐ
بدھ, 07 فروری 2024
مجلس وحدت مسلمین پاکستان
مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے