Print this page

مجلس وحدت مسلمین قم کے زیر اہتمام مبلغین اسلام کی ذمہ داریوں کے عنوان سے نشست کا انعقاد

29 اپریل 2016

وحدت نیوز(قم) مجلس وحدت مسلمین قم کے زیر اہتمام ایم ڈبلیو ایم قم کے آفس میں مبلغین اسلام کی ذمہ داریوں کے عنوان سے ایک نشست منعقد ہوئی۔نشست سے حجۃ الاسلام سید نعیم الحسن نقوی اور ایم دبلیو ایم قم کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام گلزار احمد جعفری نے خصوصی گفتگو کی جبکہ نظامت کے فرائض آفس سیکرٹری مختار مطہری نے انجام دئیے۔نشست میں کثیر تعداد میں علمائے کرام نے شرکت کی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree