Print this page

ایم ڈبلیوایم قم کے تحت علامہ راجہ ناصرعباس کی بھوک ہڑتال کی حمایت میں احتجاجی نشست

22 مئی 2016

وحدت نیوز(قم) مجلس وحدت مسلمین قم کے زیر انتظام مدرسہ امام خمینی ؒ میں ایک احتجاجی نشست منعقد ہوئی۔جس میں سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم قم حجۃ الاسلام گلزار احمد جعفری نے مختلف ممالک کے طلاب کرام کو پاکستان میں تکفیری ٹولوں کی کاروائیوں سے آگاہ کیا ۔انہوں نے اس موقع پر  حکومت پاکستان کی مجرمانہ خاموشی کی بھرپور مذمت  بھی کی اور مختلف ممالک کے طلاب سے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ناصر عباس جعفری کی بھرپور اخلاقی مدد کرنے کی اپیل کی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree