Print this page

ایم ڈبلیو ایم قم وفد کی جامعہ روحانیت مسئولین سے ملاقات، جاری احتجاج کے حوالے سے تبادلہ خیال

24 مئی 2016

وحدت نیوز(قم) مجلس وحدت مسلمین پاکستان قم المقدسہ کے وفد نے گزشتہ روز جامعہ روحانیت خیبر پختونخوا کے مسئولین سے ملاقات کی ، ملاقات میں جامعہ روحانیت کی جانب سے مولانا ریاض حسیں الحسینی، مولانا سید شیدا حسین جعفری اور ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے مولانا گلزار احمد جعفری اور دیگر موجود تھے، اس موقع پر پاکستان میں جاری احتجاج کے حوالے سے تبادلہ خیال گیا، جامعہ روحانیت مسئولین نے ایم ڈبلیو ایم کو ہر طرح کے تعاون کا یقین دلایا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree