Print this page

ایم ڈبلیوایم شعبہ اصفہان کے زیر اہتمام تکریم شہداء کانفرنس کا انعقاد

11 جنوری 2023

وحدت نیوز(اصفہان)مجلس وحدت مسلمین اصفہان کے زیر اہتمام شھادت قاسم سلیمانی و ابو مھدی المھندس و تکریم شھداء ملت تشیع کی مناسبت سے سالن جلسات شمارہ (1) جامعہ المصطفی اصفھان میں تکریم شہداء کانفرنس منعقد ہوئی جس میں حجت الاسلام و المسلمین دکتر قربانی مقدم نے طلاب و فضلاء ارجمند جامعہ المصطفی اصفھان کے درمیان سخنرانی فرمائی۔ آخر میں جلسہ کا اختتام پزیرائی و دعا خیر سے ہوا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree