Print this page

ایم ڈبلیوایم کی جانب سے ایران کے سیلاب متاثرین میں امدادی سامان کی پہلی کھیپ تقسیم

08 اپریل 2019

وحدت نیوز(ایران) الحمد اللہ ،مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ امور خارجہ کے سیکریٹری جنرل علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے پلدختر استان اور لرستان کے سیلاب متاثرہ سینکڑوں مسلمان بھائیوں میں ایم ڈبلیوایم کی جانب سے راشن بیگز کی پہلی کھیپ تقسیم کردی ہے،ان راشن بیگز میں کھانے پینے کی اشیاءموجود ہیں ، تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا کرنے والے ایرانی مسلمان بھائیوں نے ملت پاکستان اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا مشکل کی اس گھڑی میں ساتھ دینے پر خلوص دل سے شکریہ ادا کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree