Print this page

ایم ڈبلیوایم مشہد کے تحت شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی ؒکی برسی کے موقع پر سفیر نور سیمینار کا انعقاد

20 اگست 2016

وحدت نیوز(مشہدمقدس) مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس کے زیر اہتمام شہید قائدعلامہ شہیدعارف الحسینی کی یاد میں شہدائے وحدت آڈیٹوریم میں عظیم الشان سیمینار"سفیرنور" منعقدہوا، جس سے سیکریٹری امور خارجہ علامہ سیدشفقت شیرازی دام عزه اور ڈپٹی سیکریٹری امورخارجہ علامہ سیدظہیرالحسن نقوی دام عزه نے خطاب کرتے ہوئے قائد شہید کی شخصیت کے مختلف پهلوؤں پر روشنی ڈالی زائرین ، خواتین، طلاب اور علماء کی کثیر تعداد نے اس پروگرام میں شرکت کرکے شہید کے ساتھ اپنے والہانہ عقیدت کا اظہار کیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree